رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا سٹیٹس بحال،پروٹوکول بھی فراہم کردیا گیا

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل سے رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا اسٹیٹس بحال کردیا گیا۔ نوازشریف کو بطور سابق وزیراعظم مکمل سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔نواز شریف کے گھر جاتی امرا پر سابق وزیراعظم کے پروٹوکول کے مطابق سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک گارڈ، پائلٹ اور ایلیٹ فورس کی گاڑی فراہم کردی گئی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر