نیب کو بڑی کامیابی حاصل،اسحاق ڈار اپنی جائیداد سے ہاتھ دھو بیٹھے،احتساب عدالت نے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی روکنے کی درخواست مسترد کر دی،تبسم اسحاق ڈارجائیداد تحفے میں ملنے کا کوئی ثبوت پیش نہ کر سکیں،عدالت نے نیب کواسحاق ڈار کیجائیداد نیلامی کی اجازت دے دی ۔تبسم اسحاق ڈار کی اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ موخرکر دیا گیا جو 13 نومبر کو فیصلہ سنایا جائے گا،عدالت نے گھرچھاپے کے دوران بنائی گئی نیب کی ویڈیو فراہمی کی درخواست بھی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر