نواز شریف بیرون ملک علاج کرانے کیلئے رضامند

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم نیوزنے دعویٰ کیا ہے کہ اہلخانہ نے نواز شریف کوبیرون ملک علاج کیلئے رضامند کر لیا ہے، دوسری جانب نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں کمی کی اب تک تشخیص نہیں ہوسکی ہے جسکے باعث میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کردی ہے۔یاد رہے کہ نوازشریف 16 روز سروسز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گزشتہ روزجاتی امراء منتقل ہو گئے تھے جہاں ان کا علاج جاری ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر