آصف زرداری کے دل کے پاس خون جمع ہو گیا، زندگی کو خطرہ لاحق

اہم خبریں

اسلام آباد(سی پی پی) سابق صدر کے دل کے پاس خون جمع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ان کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے

کہ ڈاکٹروں کی جانب سے پی پی شریکچیئرمین کی انجیو گرافی کا مشورہ دیا ہے، ان کے دل کے پاس خون جمع ہو گیا ہے۔عامر فدا پراچا کا کہنا تھا کہ سابق صدر کو ماہر ڈاکٹر مہیا کیے جائیں، ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے، آصف زرداری کے لیے پرائیویٹ میڈیکل بورڈنہ بنایا جانا ایک مجرمانہ فعل ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر