من موہن سنگھ بھی کرتار پور پہنچ گئے،میڈیا سے گفتگو میں ایسی بات کہہ کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرتارپورراہداری کادروازہ کھول دیاگیا ، زیرولائن کرتارپورسے سکھ یاتریوں کی آمدشروع ہو گئی،سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ بھی کرتارپورپہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منموہن سنگھ کا کہناتھا کہ آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑادن ہے،راہداری کھولنے سے پاکستان بھارت تعلققات مین نمایاں بہتری آئے گی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر