سعودی عرب میں بس حادثہ میں شہید تمام پاکستانی زائرین کی شناخت ہوگئی، کتنے افرادکو جنت البقیع میں دفنایا گیا؟جانئے

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں گزشتہ ماہ بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی عمرہ زائرین کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا،سعودی عرب میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے اعلامیہ کے مطابق نو پاکستانی عمرہ زائرین کی میتوںکو جنت البقیع میں دفن کر دیا گیا۔سعودی قانون کے مطابق کیس عدالت میں جانے کے بعد پیروی کریں گے۔ عدالتی کاروائی کے ذریعے لواحقین کو دیت کی رقم دی جاے گی۔عام طور پر ایسے حادثات کی صورت میں تین لاکھ ریال دیت دی جاتی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر