’’اب اتنا تو بنتا ہے باس‘‘

اہم خبریں

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے سچے اور ایماندار نواز شریف نے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل پاکستان چیپٹر کے سربراہ عادل گیلانی کو سفیر تعینات کیا ۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ’’اب اتنا تو بنتا ہے باس‘‘۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر