ایک اور بڑا استعفیٰ سامنے آگیا، عمران خان نے منظور کرلیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری

اہم خبریں

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے سیکرٹری دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد زاہد لطیف مرزا کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، اطلاق17 فروری سے ہو گا۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری دفاعی پیداوار کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد زاہد لطیف مرزا نے بطور سیکرٹری دفاعی پیداوار استعفیٰ دے دیا تھا ۔اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے سیکرٹری دفاعی پیداوار کے استعفیٰ منظوری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق 17 فروری سے ہو

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر