پٹرول، ڈیزل ، مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں حیرت انگیز کمی

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان سے مشور ہ کرنے کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان 28 فرور ی کو کرے گی ۔ پٹرول 9روپے فی لٹرسستا،اسکے ساتھ ساتھ ہائی سپیڈ ڈیزل 12 روپے ، لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے اور مٹی کا تیل 7 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 13 ڈالر فی بیرل سستا ہوا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر