کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اور جان لیواوباپھوٹ پڑی ،ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

اہم خبریں

تربت(آن لائن)بلیدہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،طبی سہولیات کی عدم دستیابی سے علاقہ مکین سخت پریشان،حکومت سے اقدامات اٹھانے کی اپیل،مقامی ذرائع کے مطابق

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچے متاثر،متاثرین میںسے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے،سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائس میں عبدالرحمن ولد شاکر نامی علاقہ مکین کے تین متاثرہ بچوں کو کورونا کامتاثر قرار دیاگیا ،تربت سمیت مکران ڈویژن میں لوگوں میں خوف کی لہر دوڑگئی،تاہم مصدقہ علاقائی ذرائع سے جب اس بات کی تصدیق کی گئیتو بچوں میں خسرہ کی تصدیق کی گئی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر