بیرسٹرفروغ نسیم نے وفاقی وزیرقانون کے عہدے سےاستعفیٰ دیدیا

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا،فروغ نسیم انے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی ہو گئے،

،فروغ نسیم جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔جسٹس قاضی فائز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فروغ نسیم استعفیٰ دے چکے ہیں اور وزارت سے علیحدہ ہوکر آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں عدالت عظمیٰ میں پیش ہوئے تھے ، کیس کا فیصلہ ہونے کے بعد دوبارہ حلف اٹھا لیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر