بلاول اور شہبازشریف نے ملکر دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا دونوں رہنمائوں میں ٹیلیفونک رابطہ ،کیا طے پایا؟تفصیلات آگئیں

اہم خبریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔

بلاول بھٹو کی جانب سے کئے گئے رابطے میں شہباز شریف اوران کے بڑے بھائی نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا گیا۔شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت بارے آگاہی حاصل کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں رہنماں نے ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔دونوں رہنمائوں نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا اوراس ضمن میں ابتدائی مشاورت بھی کی گئی ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر