نوشین جاوید کو چیئر پرسن ایف بی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا پی ٹی آئی دور حکومت میں چوتھا چیئرمین تعینات

اہم خبریں

اسلام آباد (این این آئی)نوشین جاوید کو چیئر پرسن ایف بی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی۔ نوشین جاوید کو 7 اپریل 2020ء کو چیئر پرسن ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 چیئرمین ایف بی آر کو ہٹایا جا چکا ہے،پی ٹی آئی دور میں جاوید غنی چوتھے چیئرمین ایف بی آر ہوں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر