ورلڈ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر منتقل کر دیئے رقم ترقیاتی منصوبوں اور کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے دی گئی

اہم خبریں

کراچی(آن لائن) عالمی بنک نے پاکستان کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر منتقل کر دیئے ۔ اسٹیٹ بنک سے جاری اعلامیے کے مطابق 50 کرور 55 لاکھ ڈالر کی رقم عالمی بنک کی جانب سے فراہم کی گئی ہے ۔ رقم ترقیاتی منصوبوں اور کورونا وباء پر قابو پانے کے لئے دی گئی ۔ اعلامیے کے مطابق عالمی بنک سے موصول ہونے والی رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر