وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دیدیا اچانک استعفیٰ کی وجہ کیا بنی؟خود ہی بتا دیا

اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے دہری شہریت کے معاملے پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میری دہری شہریت پر سوالات اٹھائے گئے ، عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیاہے ، مجھ پر تنقید ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن پر اثر انداز ہو رہی تھی ، اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ ملک کی خدمت کرتی رہوں گی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر