رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ہفتہ کو عید لیکن پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے سنت ابراہیمی کے مطابق جانور وں کی قربانی

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں آج عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی وزیرستان کے کچھ علاقوں میں آج عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی،مقامی چاند دیکھنے والی کمیٹی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ماہ کے اوائل میں ذوالحج کے چاند دیکھنے کے بعد گواہوں کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا گیا تھا۔ عید الفطر کے موقع پر بھی شمالی وزیرستان میں پاکستان بھر سے ایک دن قبل عید منا لی گئی تھی۔یادرہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحی بروز ہفتہ یکم اگست کو منائی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر