جعلی اکاونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت سابق صدر آصف علی زرداری نے دوسرے ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا

اہم خبریں

اسلام آباد( آن لائن )جعلی اکاونٹس کیسز، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری نے دوسرے ریفرنس میں بھی فردجرم کو چیلنج کردیا آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور اسد عباسی عدالت کے روبرو پیش ہوئے وکیل صفائی نے عدالت سے استدعا کی کہ فردجرم روکیں ریفرنس خارج کرکے بری کریں احتساب عدالت نے آصف زرداری کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیا ۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے آصف علی زرداری پر فردجرم عائد کرنے کے لیے ویڈیو لنک انتظام کا حکم دے رکھا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر