نااہل حکومت نے کشمیر کا سودا کیا ، اب مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں مولانا فضل الرحمن کا قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار

اہم خبریں

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو فون کیا

اور انہیں کشمیر کے حوالے سے ہونیوالی قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی تاہم مولانا فضل الرحمن نے کانفرنس میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ نااہل حکومت نے کشمیر کا سودا کیا ہے، اب مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں۔مولانا فضل الرحمن نے کہاکہجمعیت علمائے اسلام حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر