تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، ندیم افضل چن کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے آتے ہی کیا کام شروع کردیا؟دیکھ کر سب حیران

اہم خبریں

اسلام آباد ( آن لائن)تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کینیڈا سے واپس پاکستان پہنچ گئے تفصیلات مطابق ندیم افضل چن نے وطن واپس آتے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی ۔ندیم افضل چن اپنے والد کی تیمار داری کے لئے وزیر اعظم سے رخصت لے کر کینیڈا گئے تھے اور 45 روز تک کینڈا میں اپنے والد کے ہمراہ رہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر