افغانستان کا پاکستان پر حملہ، ایف سی کا ایک جوان شہید ،2زخمی

اہم خبریں

راولپنڈی (آن لائن) پاک افغان بارڈر پر دیر کے علاقے بن شاہی میں سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کا ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک افغان سرحد پر دیر کے علاقہ بن شاہی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کا ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی جانب سے مارٹر گولوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر