رمضان شوگرملز ریفرنس شہبازشریف اورحمزہ شہبازپر فردجرم عائد

اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز ریفرنس میں فردجرم عائد ۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔عدالت نے دونوں کے وکیل کی فرد جرم عائد نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی۔واضح ہے شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر