اسلام آباد : میٹروبس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور جاں بحق

پاکستان

اسلام آباد: میٹروبس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے پر کام کے دوران دو مزدور مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے تاہم دونوں مزدوروں کی لاشوں کو نکال کر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Copyright © 2020 ZeroPoint. Powered by Microsol.

اوپر