الیکشن کمیشن نے تاریخ بدل دی ،سینیٹ انتخابات 5 مارچ کو ہونگے

پاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کےانتخابات کے لئے نئی تاریخ دے دی ہے،اب سینیٹ کے انتخابات 5 مارچ کو ہونگے۔سینیٹ انتخابات 3 مارچ کو ہونا تھے تاہم اب سینٹ انتخابات کی تاریخ 5 مارچ کر دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت بڑھانے کے لئے پولنگ شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نظرثانی شیڈول آج ہی جاری کر دیا جائے گا۔ سینیٹ کی 52 نشستوں کیلیے چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے اراکین ووٹ ڈالیں گے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Copyright © 2020 ZeroPoint. Powered by Microsol.

اوپر