ن لیگ کی حکومت کے ختم ہوتے نواز شریف سے کیا چیز فوری طور پر واپس لے لی گئی ؟ بڑی خبر آگئی

پاکستان

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق نوازشریف نیب ریفرنسز کی سماعت میں پیش ہونے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچے تو ان کے قافلے میں پروٹوکول کی کئی گاڑیاں نہیں تھیں، اس کے علاوہ ان کے ہمراہ جیمر والی گاڑی بھی نہیں تھی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر