14اگست کوتعطیل ہوگی کہ نہیں؟ اعلان کردیاگیا

پاکستان

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان یوم آزادی کے موقع پر حکومت پاکستان

کی جانب سے اعلان کردہ عام تعطیل کے باعث 14 اگست 2018 منگل کو بند رہے گا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر