گیس کی قیمتوں میں اضافہ،وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے گیزر کو لگڑری آئٹم قرار دیدیا،عوام کو پانی چولہے پر گرم کرنے کا مشورہ

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم اور قدرتی وسائل غلام سرور خان نے گیزر کو لگڑری آئٹم قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے عوام کو پانی چولہے پر گرم کرنے کا مشورہ دیا۔ گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دور ان وزیر پٹرولیم نے کہا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے لوگ متاثر ہوئے ہیں ۔ انہونے کہاکہ بیس سے زائد بل کی چار قسطیں بنانے پر غور کررہے ہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر