رات کے اندھیرے میں نہیں دن کی روشنی میں پاکستان کا دندان شکن جواب ،بھارتی میڈیا پاگل ہوگیا، ہندوستانی عوام سہم کر رہ گئے

پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے دن کی روشنی میں دو انڈین طیارے مارگرائے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی لڑاکا طیارے نے جموں کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نوشہرہ سیکٹر کے قریب دو لڑاکا طیارے مار گرائے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے میں سوار 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے،ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کرلیا گیا ہے ۔دوسری جانب پاکستانی حکام کی جانب سے جوابی کارروائی کیتصدیق کر دی گئی ہے۔جیسے ہی یہ خبر سامنے آئی بھارت میں صف ماتم بچھ گیا، بھارتی میڈیا بھی واضح رہے کہ بھارتی فوج نے رات کے اندھیرے میں مبینہ کارروائی

کی تھی ۔دریں اثنامقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، واقعہ میں دونوں بھارتی پائلٹ بھی ہلاک ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ بانڈی پورہ میں پیش آیا، بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر پیش آیا، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر