مریم نواز کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے نوازشریف کی خراب طبیعت کے پیش نظر مریم نواز کی والد سے ملاقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے، اس دوران مریم کے طبی ٹیسٹ بھی کروائے جائیں گے۔

وزیراعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب کی مشاورت کے بعد حکومت نے حتمی طور پر فیصلہ کیا ہے کہمریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال لاہور لایا جائے گا جہاں ان کی اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کروائی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان بھی گزشتہ رات والد اور بیٹی کی ملاقات کی ہدایات جاری کر چکے ہیں۔پنجاب حکومت مریم نواز کی سروسز ہسپتال آمد کےموقع پر طبی ٹیسٹ بھی کروائے گی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر