میں مارچ کیخلاف نہیں بلکہ بچوں کو شریک کرنے کیخلاف نکلی، فضل الرحمن کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے،دعا بھٹو،مولانا پر برس پڑیں

پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما دعا بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کیلئے کیا کیا؟میڈیا رپورٹس کے مطابق

پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمانکو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کیلئے کیا کیا؟میں مارچ کے خلاف نہیں نکلی بلکہ بچوں کو شریک کرنے کے خلاف نکلی،میں نے مارچ کے شرکاکا مذاق نہیں اڑایا ۔یاد رہے کہ جے یو آئی کے آزادی مارچ کا آغاز گزشتہ روز کراچیسے ہو چکا ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر