آزادی مارچ کی پنجاب میں انٹری ، ن لیگ نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی

پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے مارچ کے حوالے سے بات چیت کی ۔

شہباز شریف نے کراچی سے مارچ کے آغاز میں تمام کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت پر مولانا فضل الرحمان کو مبارکباد بھی پیش کی اور کہا جب کارواں پنجاب میں داخل ہو گا تو ن لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد نہ صرف کارواں کا استقبال کرے گی بلکہ اس میں شامل بھی ہونگے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر