مقدمہ درج۔۔۔ بہاولپور پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا جائے

پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فضل الرحمان کیخلاف ایک سال پرانے مقدمے کے مدعی نے انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق درج مقدمے کے مدعی کلیم اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو مقامی عدالت نے ایک سال پہلے اشتہاری قرار دیا تھا ۔ مدعی نے پروزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بہاولپور سے پہنچتے ہی گرفتار کر لیا جائے ۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ 16 ایم پی اور آر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر