2 دن باقی اور حکومت مستعفی! فضل الرحمن کے پلان بی اور سی پر عمل درآمد سے پہلے ہی عمران خان کو مستعفی ہونے کا پیغام پہنچادیا گیا

پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا عطاالرحمن نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ شروع ہونے سے قبل ہی حکومتی وزیروں کے پسینے چھوٹ گئے ہیں اور یہ 31اکتوبر تک مستعفی ہو جائے گی۔

ہمیں پلان بی اور سی پر عمل کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی کیونکہ حکومتی ترجمانکی زبانیں لڑکھڑانا شروع ہو گئی ہیں۔مولاناعطا الرحمن نے کہا کہ حکومتی وزیر اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں کہ 31اکتوبر کا سیلاب اسلام آباد داخل ہوتے ہی مستعفی ہو جائیں گے۔دوسری جانب مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ اسلام آباد کی طرف گامزن ہے اور اسوقت ملتان میں داخل ہو چکا ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر