موٹروے پر گاڑی میں نازیبا حرکات کرنے والے جوڑے کی شناخت ہوگئی،جانتے ہیں دونوں کون نکلے؟

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے پر گاڑی میں نازیبا حرکات کرنے والوں کے خلاف کوٹ مومن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔نازیباحرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،

مقدمہ موٹر وے پولیس کے بیٹ افسر خضر حیات کی مدعیت میں درج کیا گیا۔خضر حیات نے پولیس کو بتایا کہچلتی گاڑی میں نازیباحرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، یہ واقعہ ان کی بیٹ میں ہوا۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی بلیو ایریا اسلام آباد کے دانش نامی شخص کے نام رجسٹرڈ ہے جبکہ مقدمے میں نامعلوم خاتون کو بھی ملزم ٹھہرایا گیا ہے، نازیبا حرکات کا یہمقدمہ زیرِ دفعہ 294 درج کیا گیا ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر