وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق کیلئے بری خبر ،عدالت نے نوٹس جاری کر دیا

پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادعدالت کی جانب سے جاری شوکاز میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان بتائیں کیوں نہ ان کےخلافتوہین عدالت کی کارروائی کی جائے؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے یکم نومبر کو صبح 9 بجے فردوس عاشق اعوان کو طلب کیا ہے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی نے بیان جاری کیا تھا کہ نواز شریف کو ریلیف دینے کیلئے شام کو خصوصی طور پر عدالت لگائی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر