مریم نوازنہیں بلکہ کس نے نوازشریف کو اس حال تک پہنچایا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیٹوں نے ان کو یہاں تک پہنچایا ، عدالت کا فیصلہ درست ہے، فیصلے حق میں ہوں تو عدالت اچھی، مخالفت میں آئیں توبْری۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے بیانات سمجھ سے بالاتر ہیں، فیصلے حقمیں ہوں تو عدالت اچھی،مخالفت میں آئیں توبْری۔انہوں نے کہاکہ عدالت کا فیصلہ درست ہے، پہلے بھی6 ہفتوں کاریلیف ملا تھا، احسن اقبال کے بیانات صرف سیاسی اسکورنگ کیلئے ہیں، میاں صاحب تومطمئن ہیں، احسن اقبال کیوں نہیں ؟۔فیصل جاوید نے کہا کہ نوازشریف کےبیٹوں نے ان کو یہاں تک پہنچایا ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر