افواہوں پرکان نہ دھریں اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کیلئے کھلے ہیں

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں ۔ ایک بیان میں آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ اسلام آباد کے اندر کی بھی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے کھلی ہیں

اور ٹریفک رواں دواں ہے ۔انہوںنے کہاکہ شہر کےتمام علاقوں میں شہری بلاخوف خطرہ بغیر کسی پریشانی کے اپنا سفر جاری رکھ سکتے ۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لایا رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اسلامآباد پولیس آپ کی خدمت اور رہنمائی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر