بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے، فواد چوہدری بھی پھٹ پڑے

پاکستان

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غیر قانونی، غیر اخلاقی فیصلہ دیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر