حکومت نے عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر پاکستا نیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان

لاہور(این این آئی)پاکستان الیکٹرک پاورکمپنی نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلہ میں پیپکو کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو مراسلہ جاریکر دیا ہے۔ ملک بھر میں 9نومبر کی شام سے اور 10نومبر تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔سربراہان کو کسی بھی جگہ پر بجلی کی بندش کی صورت میں فوری بحالی کیلئے ٹیمیں مقرر کرنے کی ہدایات بھی دی گئی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر