بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ،جے یو آئی(ف) کا بھی ردعمل سامنے آگیا

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ بابری مسجد کیس پربھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بھارت کی تنگ نظری کاعکاس ہے۔ انہوں نے کہاکہ مودی کی معتصبانہ پالیسی کے باعث ہندوستان میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہو رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت اقلتیوں کے حقوق کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر