این آر او کے بدلے ن لیگ کو کتنے کھربوں روپے ادا کرنا پڑ ے؟ قومی اخبار کی شائع رپورٹ میں حیرت انگیزانکشاف

پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی خبروں کے ساتھ ہی افواہ ساز فیکٹریاں بھی متحرک ہو گئیں ہیں ۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق طرح طرح کی باتیں پھیلائی جارہی ہیں ، اس پر حکومت کی خاموشی نے شکوک و شہبات بڑھا دیئے ہیں ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے مشیر خزانہ سے سوال کیا کہ44ملین ڈالر کہاں سے آئے ؟ مشیر خزانہ حفیظ شیخ صحافی کا سوال گول کر گئے ۔ ایک اور صحافی نے سوال پوچھا کہ اتنی بڑی رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کیسے

شامل ہوئی ؟ مشیر خزانہ نے سوال دوبارہ نظر انداز کر دیا۔ واضح رہے کہ ہفتہ کی رات سٹیٹ بینک کے ذخائر میں اچانک 44کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا تھا ۔ صحافی پریس کانفرنس کے دوران رقم کے ذاکر میں آنے پر قیاس آرائیاں کرتے رہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر