نیدر لینڈ کی ملکہ کا پاکستان آنے کا اعلان ،دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان

اسلام آباد(سی پی پی)نیدر لینڈ کی ملکہ نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا جلد اسلام آباد آئیں گی اور اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گیجہاں وہ صدر، وزیراعظم سمیت ملک کی دیگر اعلی قیادت سے ملاقات کریں گی۔ملکہ کا تین روزہ دورہ 25 تا 27 نومبر پر محیط ہوگا جب کہ ملاقاتوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر