فیصل واوڈا کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست دائر

پاکستان

لاہور (آن لائن) لاہور کے ایک مقامی وکیل نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف اندراج مقدمہ کی ایک درخواست سیشن کورٹ میں دائر کردی ہے۔ جس پر ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے درخواست گزار کو آج بحث کے لئے طلب کرلیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی وزیر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران میز پر بوٹ رکھ کر پاکستان کے ایک ادارے کی بے توقیری کی ہے۔ جس سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر