پولیس نے پر اسرار طور پر لا پتہ ہونے والے ایس ایس پی مفخر عدیل کوسخت سزا سنا دی

پاکستان

لاہور( این این آئی)پولیس نے پر اسرار طور پر لا پتہ ہونے والے ایس ایس پی مفخر عدیل کو بلیک لسٹ کرنے کیلئے محکمہ داخلہ کو سفارش کر دی ۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کو سفارش کی گئی ہے کہ مفخر عدیل کو بلیک لسٹ کرکے نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ۔علاوہ ازیں کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری کی جانب سے آئی جی پنجاب کو خط لکھا گیا جس میں مفخرعدیل کو او ایس ڈی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایس ایس پی مفخر عدیل کو شہباز تتلہ لاپتہ کیس میں شامل تفتیش کیا گیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر