رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے پاکستان میںکرونا کی وباء پھیلی ،اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں،فواد چوہدری پھٹ پڑے ، کیا کچھ کہہ دیا؟

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ساننس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے کرونا کی وباء پاکستان میں پھیلی،اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں،

اللہ کا عذاب جہالت ہے جو ان لوگوں کی صورت میں ہم پر مسلط ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں، اللہ کا عذاب جہالت ہے جو ان لوگوں کی صورت میں ہم پر مسلط ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ علماء جو علم اور عقل رکھتے ہیں اللہ کی نعمت ہیںان کی قدر کریں لیکن جہلاء کو عالم کا درجہ دیناتباہی ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر