کے پی کے پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا حکم ،ہدایت نامہ سامنے آگیا

پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں کو نیا لقب مل گیا ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں کو’ ’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا حکم ، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حکمنامہ جاری ہوا ہے

جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی کے پولیس کے جوانوں کو شیرو کے نام سے پکارا جائے۔حکم نامے کے مطابق جوانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور ان کی کارروائیوں کے اعتراف میں خیبرپختونخوا پولیس نے سپاہیوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان خیبرپختونخوا پولیس کو مثالی قرار دیتے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر