ائیرہوسٹس انعم خان کی میت کی شناخت

پاکستان

لاہور(این این آئی)کراچی طیارہ حادثے میں شہید ہونے والی ائیرہوسٹس انعم خان کی میت کی شناخت ہوگئی۔ایئر ہوسٹس انعم خان کی میت آج برو ز( بدھ ) کو صبح 9 بجے پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 302 سے لاہور لائی جائے گی ۔شہید انعم خان کی نمازِ جنازہ دربار حضرت میاں میر صاحب پر نمازِ ظہر کے بعد ادا کی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر