میں اپنے ملازم کو تنخواہ دیتا ہوں اور اگر اس کے نام پر اکاونٹ کھلوا کر پیسےٹرانسفر کرتا ہوں تو یہ جرم یا فراڈ نہیں میں نے خود یہ کام کیا ہے رانا ثنا اللہ کا لائیو شو میں اعتراف

پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شرف نے گرفتاری نہ دینے کی کبھی تگ و دو نہیں کی ۔ انہوں نے نیب سے استدعا کی تھی کہ کرونا وائرس کی وباء ہے اس لیے وہ پیش نہیں ہو سکتے

وہ کوئی پریشان نہیں ۔ انہوں نے نواز شریف نے ہی شہباز شریف کو پارٹی صدر بنایا ہے اگر کل کو وہ کسی اور کو پارٹی کا صدر بنانا چاہیں تو شہباز شریف ان کیساتھ کام کرینگے ۔ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرا ملازم ہے جس کو 20ہزار روپے تنخواہ دیتا ہوں اسکے نام پر اکائونٹ کھولا جس میں ٹرانزیکشن ہوئی مجھے بتایا جائے کہ یہ کیسے فراڈ ہے ، کسی کے نام پر اکائونٹ کھولنا کوئی جرم نہیں ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر