طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری

پاکستان

لاہور( این این آئی) طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔82مسافروں کے لواحقین کو تدفین کے لیے 10لاکھ روپے فی کس امدادی رقم فراہم کردی گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق 15مسافروں کے لواحقین نے اگلے ایک سے دو ہفتے میں رابطہ کرنے کا کہا ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر