علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مزید ملازمین کورونا وائرس کا شکار

پاکستان

لاہور( این این آئی )علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مزید دس ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ائیر پورٹ کے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک لائونج میں تعینات دس ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں قرنطینہ بھیج دیا گیا ہے ۔ائیرپورٹ پر دیگر ملازمین کے بھی کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں ۔کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ملازمین میں شہباز اختر، امام بخش، امجد سعید ، عمران جیلانی، عامر رضا، عاصم سعید ، راجہ ناصر اور رضوان ہمایوں شامل

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر