ملکی حالات کی موجود صورتحال کو کونسا لیڈر حل کر سکتا ہے ؟ تازہ سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ، بڑا سرپرائز

پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کے بعد پہلی مرتبہ عوامی پسندگی میں مسلم لیگ ن تحریک انصاف سے آگے نکل گئی ۔ اکثریت نے ملک کی موجودہ مشکل حالات سے نکالنے کیلئے شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔

انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے ایک سروے کیا گیا ، سروے میں 27فیصد پاکستانیوں نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کا اراد ظاہر کیا ہے جبکہ 24فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ 11فیصد پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کے حق میں رائے دی ہے ۔ سروے میں شریک افراد میں 23فیصد پاکستانیوں نے بےروزگاری کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر